مسلم باغ، حادثے کا شکار ڈائیووکو سینکڑوں مشتعل افراد نے آگ لگا دی

، حادثے کا شکار ڈائیو کو سینکڑوں مشتعل افراد نے آگ لگا دی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم باغ میں پنجاب جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے سدا بہار مسافر کوچ کو آج سینکڑوں مشتعل افراد نے تعش میں آکر آگ لگا دیا۔ مسافر کوچ کو آگ لگانے پر مسافر کوچ مالک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بس مالکان کا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہوتا بلکہ حادثے قدرتی طور پر پیش آتے ہیں، اس واقعے سے ایک غلط تاثر پیدا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب جاتے ہوئے سدا بہار سے منسلک مسافر کوچ مسلم باغ میں حادثے کا شکار ہوا تھا جس کے نتیجے میں بس سے ٹکرانے والی کار سوار جاں بحق ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں