کوئٹہ،مزید دو اسکول کورونا کے مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد 1ہفتے کیلئے بند

کوئٹہ: کوئٹہ شہر کے مزید2اسکول کو روناوائر س کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد ایک ہفتے کیلئے بند کر دیئے گئے۔ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفسیر کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق گورنمٹ گر لز ہائی اسکول ہز ارہ ٹا ؤن کوئٹہ اور گور نمنٹ بوائز ہائی اسکول وحدت کا لو نی کے اساتذہ اور طلباء میں کو روناوائرس کی تصدیق ہو نے پر دونوں اسکولوں کو21اپریل تک بند کر دیا گیا ہے جبکہ اسکولوں کو ڈس انفیکٹ کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں