نئی پابندیوں کے باوجود روس کیساتھ مزید تصادم نہیں چاہتے، جوبائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں لگانے کے فیصلے کے باوجود واشنگٹن ماسکو کے ساتھ کشیدگی کو مزید بڑھانے کا خواہش مند نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا روس کے ساتھ مزید تصادم اور تنازعات کا سلسلہ شروع کرنا نہیں چاہتا۔
Load/Hide Comments


