ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان کردیا۔ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔امریکی صدر نے یہ اعلان جی سیون ممالک کی جانب سے اگلے 4 ماہ میں 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہونے کے بعد کیا۔اس سے پہلے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر اپنے ذخائر سے ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا انہیں ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔ دوسری جانب برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت پہلی بار ریکارڈ 2 پاو¿نڈ فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔
Load/Hide Comments


