چین میں انسانی حقوق کے وکیل 5سال بعد رہا

بیجنگ،چین کے ایک معروف انسانی حقوق کے وکیل کی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں 5 سال تک قید میں رکھے جانے کے بعد رہا کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 44 سالہ وانگ کوانگزانگ کو وکلا اور حکومت کے ناقدین کے خلاف کریک ڈاؤن میں 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں