براہوئی زبان کے دانشورپروفیسر حمید شاہوانی انتقال کرگئے
کوئٹہ(انتخاب نیوز) براہوئی زبان کے دانشورپروفیسر حمید شاہوانی انتقال کرگئے اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کچھ ہی گھنٹے پہلے رونما ہوا ہے مرحوم جامعہ بلوچستان میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں انہوں نے براہوئی ڈیپارٹمنٹ میں بطور پروفیسر اور ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر کام کیا ہے اس کے علاوہ وہ جا معہ بلوچستان کے تحقیقی سینٹر بلوچستان ایریا اسٹڈی سینٹر کے ہیڈ بھی رہ چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


