لیبیاکے سابق وزیراعظم کورونا سے جاں بحق
کاہرہ،لیبیا کے سابق وزیر اعطم محمد جبریل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مصر کے ایک ہسپتال میں ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق جبرل کی سیاسی جماعت نیشنل فورسز الائنس کا کہنا ہے کہ ان میں 26 مارچ کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ سابق وزیر اعظم کے فیس بک صفحے پر بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔محمد جبریل 1952 میں پیدا ہوئے انھوں نے مغرب سے تعلیم حاصل کی۔وہ مصر میں سابق رہنما معمر قذافی کے خلاف 2011 کی بغاوت کے بعد نیشنل ٹرازیشنل کونسل کی جانب سے ملک کے وزیر اعظم بھی رہے۔
Load/Hide Comments