چین ,سال 2020 میں شعبہ تعلیم پر 53کھرب یوآن خرچ
بیجنگ (شِنہوا)چین نے سال 2020 میں شعبہ تعلیم پر 53کھرب یوآن(تقریبا817 ارب امریکی ڈالر) خرچ کئے جو 2019 کے مقابلے میں تقریبا 5.65 فیصد زیادہ ہے۔اعدادوشمارسے پتہ چلتا ہے کہ لگ بھگ 43کھرب یوآن یا کل اخراجات کا 80 فیصد سے زیادہ سرکاری بجٹ کے اخراجات سے کیا گیا۔پری اسکول کی تعلیم، لازمی، سینئر ہائی اسکول اور اعلی تعلیم پر ہونے والے اخراجات میں 2019 کے اخراجات کے مقابلہ میں، 2020 میں بالترتیب 2.39 فیصد، 6.55 فیصد، 9.14 فیصد اور 3.99 فیصد کا اضافہ ہوا
Load/Hide Comments


