چمن ، پیرامیڈیکس کا ہسپتال میں ایف سی کی موجودگی و نامناسب رویہ کیخلاف ہڑتال کا اعلان
چمن ۔پیرامیڈیکل اسٹاف ایسو سی ایشن چمن نے ایم ایس کے ساتھ ایف سی اہلکاروں کی ہسپتال میں موجودگی و نامناسب کیخلاف ہڑتال کا اعلن کردیا،ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایف سی کی موجودگی اور ان کا ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے ساتھ نامناسب رویہ کے خلاف ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے کل سے ضلع بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ھے ۔کل سے ضلع بھر کے تمام سرکاری اسپتال بطور احتجاج بند کرنے کا اعلان کردیا ھے ۔ پیرامیڈیکل اسٹاف ایسی ایسو ایشن صدر عبدالمنان اچکزئی۔پیرا میڈیکل فیڈریشن کے صدر عبدالباقی اور سابق ایم ایس ڈاکٹر عبدالمالک اچکزئی۔اور رشید احمد اور دیگر کی پریس کانفرنس سے خطاب۔اور کل سے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ہڑتال کا اعلان کردیا ھے اور اسپتال سے ایف سی کے انخلاء ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ھے
Load/Hide Comments


