قلات، شہر وگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

قلات: قلات شہر اور گردونواح گرج چمک کے ساتھ بارش بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے تفصیلات کے مطابق قلات میں گزشتہ روز سہ پہر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے تاہم بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جس سے ماہ صیام میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں