شمالی وزیرستان میں آپریشن، کیپٹن سمیت 3 جاں بحق
راولپنڈی: (انتخاب نیوز) شمالی وزیرستان میں آپریشن کیپٹن سمیت دو اہلکار جاں بحق ۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ ور بھی مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسر کیپٹن فہیم، سپاہی شفیع اور سپاہی نسیم جاں بحق ہو گئے جبکہ دو دحملہ ور بھی مارے گئے۔
Load/Hide Comments


