لندن، نماز تراویح کے دوران شرپسند افراد نمازیوں پر انڈے پھینک کر فرار

لندن:مشرقی لندن کے ایک اسلامک سینٹر میں نماز تراویح کے دوران نامعلوم شرپسند انڈے پھینک کر فرار ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق الفورڈ اسلامک سینٹرپرگزشتہ شب نمازتراویح کیموقع پر نامعلوم افراد نے نمازیوں پر انڈے پھینکے۔مسجد انتظامیہ کے مطابق سلوررنگ کی کارپر سوار 5حملہ آور سرمنڈھے اور سفید فام تھے، مسجد سیکیورٹی گارڈکار سیکچلیجانیکیخوف سے نمبرپلیٹ نوٹ نہیں کر سکے۔میٹروپولیٹن پولیس نے نماز تراویح کے دوران انڈے پھینکے جانے کی تصدیق کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں