فیس بک کا ٹرمپ کا اکاونٹ عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ مزید کم از کم چھ ماہ کے لیے معطل رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کے نگراں بورڈ نے اعلان کیا کہ کمپنی ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹ پر پابندی برقرار رکھے گی۔ سابق امریکی صدر نے فیس بک کے فیصلے کوذلت آمیز قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں