کوئٹہ، کام کے دوران دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کو ئٹہ کے علا قے بھوسہ منڈی میں کام کے دوران دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جن کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریکسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے مشرقی با ئی پاس بھو سہ منڈی کے علا قے میں منہدم ہو نے والے دیوار کے نیچے دب کر ایک شخص طاہر ولدحاجی عمیر خلجی سکنہ بھوسہ منڈی جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں