اردن میں کرونا پھیلانے میں ملوث مریضوں کو قید اور جرمانے کی سزا
عمان،اردن کے وزیر اطلاعات امجد العضائلہ نے کہا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے کسی مریض کی طرف سے وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ طریقہ اور ہدایات کی خلاف ورزی پر اسے قید اورجرمانے کی سزا دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امجد عضایلہ نے بتایا کہ کرونا کا شکار ہونے والے افراد کو وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ طریقہ کار عمل درآمد کرنا ہوگا
Load/Hide Comments