قلات , مو ٹر سائیکل کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق
قلات: قلات میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے دشت محمود میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر عبدالجبار نا می شخص زخمی ہو گیا جیسے تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا پو لیس نے لاش کو ضر وری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


