امریکا کا فلسطین کے لئے 360 ملین ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے فلسطین کے لئے 360 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ 38 ملین ڈالر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ اور مغربی پٹی کو مہیا کیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے تحت 75 ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔خطے میں تشدد کے تدارک کے لئے بھی 10 ملین ڈالر رکھے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں