کوئٹہ، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں فائرنگ سے پولیس سٹیشن بروری تھانہ کے اے ایس آئی برات علی ہزارہ جاں بحق ہو گئے، لاش ضروری کاروائی کے لیے ہسپتال منتقل، وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مرید کاروائی جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں