خضدار،ٹریفک حادثہ،3افراد جاں بحق ،چار زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب) کویٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لاکوریان کے مقام پرکار گاڈی کو حادثہ تین افراد جاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث ٹائر برسٹ ہونے کے سبب پیش آیا کار گاڈی میں سات افراد سوار تھے جن میں سے تین جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو کرکے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
Load/Hide Comments


