حامد میر بے غرض ملک کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے،تنہا نہیں چھوڑیں گے،سردار اختر مینگل

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ حامد میر ایک ایسا صحافی ہے جو بے غرض اس ملک کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا
ہے اب وقت آگیا ہے کہ اس کے لئے بات کریں تم تنہا نہیں ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں