اوباما نے 2014میں امریکا کو عالمی وباء کے لیے تنبہ کیا تھا
امریکی سابق صدر بارک اباما کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں شیر کیا جا رہا ہے جس میں وہ امریکی عوام کو تنبیہ کر رہےکہ ہیں کہ امریکا مستقبل میں عالمی وبا کا سامنا کرنے کے لیے تیا ررہے۔ امریکی صدر اباما کا یہ ویڈیو 2014کا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین اس ویدیو کو بڑی تعداد میں پوسٹ کیا جا رہا ہے۔حالیہ کرونا وبا سے سب سے زیادہ امریکا متاثر ہوا ہے جہاں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2لاکھ سے اوپر پہنچ چکی ہے جبکہ امریکا اس کو روکنے اور کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوا ہے۔
Load/Hide Comments