محکمہ صحت کو دوانتظامی محکموں میں تقسیم کر نے کے بعد نئے سیکر ٹریز تعینات کر دئے گئے
کوئٹہ:محکمہ صحت کو دوانتظامیہ محکموں میں تقسیم کر نے بعد نئے سیکر ٹریز تعینات کر دئے گئے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سیکر ٹری ہیلتھ نور الحق بلو چ کو سیکرٹری اسپیشلائزڈ تعینات، چیف ایگزیکٹوآفیسرعزیز احمد جما لی کو سیکر ٹری پر ائمری اینڈ سکنڈر ی ہیلتھ کیئر جبکہ اسپیشل سیکر ٹری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ غلام فا روق کو محکمہ ایس اینڈ جی اے رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


