پنجگور،بونستان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، سوردو کے رہاشی اسلحے کے زرو پر اغوا
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے بونستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایاز ولد ریاض ساکن بونستان ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ھے دریں اثنا پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم گاڈی سواروں نے ایاز ولد نور محمد ساکن سوردو کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


