کل سے یکطرفہ طور پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کیا جائیگا

چمنِ کل بروز جمعہ یکطرفہ طور پر افغان ٹرانذٹ ٹریڈکے ٹرکوں کو بحال کردیا جائے گا ہفتے میں تین روز ٹریڈ کے100 ٹرکوں کو افغانی ڈرائیور افغانستان لے جائیں گے اور اگلے دن پاکستان کے حوالے کرکیا پاکستان میں باقاعدہ سپرے کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ایک اور بڑااقدام خیرسگالی کے تحت افغانی بھائی کیلئے افغان ٹرانذٹ ٹریڈ کو بحال کیا جائے گاافغان ٹرانذٹ ٹریڈ کے 100ٹرک ہفتے میں تین روز افغانی شہریوں کیلئے بحال کردئے جائیں گے افغان ٹرانذٹ ٹریڈ کے کو پاکستانی ڈرائیورافغانی ڈرائیورزکے حوالے کریں گے اور وہ افغان ڈرائیورز افغانستان میں ٹریڈ کے ٹرکوں کو خالی کرکے اگلے دن حوالہ پاکستان کریں گے اور ان ٹرکوں پر باقاعدہ اسپرے کیاجائے گا بعد میں پاکستان کے دوسرے علاقے جانے دیاجائے گاجبکہ پاک افغان بارڈرچوتھے روز بھی یکطرفہ طور پرصر ف افغانی باشندوں کیلئے پیدل آمدورفت کیلئے کھلا رہا جبکہ پاکستانی حکومت کے مطابق پاک افغان سرحدپر ہزاروں کی تعدا د میں افغانی باشندے اپنے ملک کو چلے گئے جبکہ پاک افغان تجارت بدستور بند رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں