حب،ندی میں7 سالہ بچہ ڈوب کر جا ں بحق

حب:حب ندی میں نہاتے ہوئے 7 سالہ بچہ باسط ولد بالاچ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ایدھی رضاکاروں نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی متوفی کا تعلق حب شہر کے علاقہ چیزل آباد سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں