کرونا، 25اپریل تک 7سو افراد کی جان جاسکتی ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد،وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ ملک میں 25اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھ سکتی ہے اور یہ تعداد 70 ہزار تک پہنچ سکتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ25اپریل تک 700افراد کی جان جاسکتی ہے تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر میں کرونا کے تدارک کے لیے اقدامات کررہی ہے میں بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بہت مجبوری میں واپس آئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں