سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہونے کا امکان

ریاض :سعودی ماہرین فلکیات کا کہناہےکہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں