وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مراد علی شاہ کے بہنوئی کچھ عرصہ پہلے عراق گئے تھے، واپسی پر ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ مہدی شاہ گزشتہ تین ہفتے سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ آج کورونا سے زندگی کی جنگ ہار گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں