کوئٹہ میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر نے چار مز دور جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر نے چار مز دور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے مری آباد خار تار میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر روی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں