ڈی ایچ اے کراچی فیز ون میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف درخواست کی سماعت،سپریم کورٹ کی کنٹونمنٹ بورڈ حکام کی سخت سرزنش

کراچی(انتخاب نیوز)دہلی کالونی سے خلیق الزماں روڈ پر تمام غیر قانونی عمارتیں بن گئیں،دس دس منزلہ غیر قانونی عمارتیں بن گئیں آپ کی آنکھیں بند تھیں؟کراچی ہل پارک پر تجاوزات کا معاملہ پر کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ایک مزار اور ایک زمین بھی ہے زمین پر، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی مزار نہیں ہوگا جھنڈا لگا کر قبضہ کرتے ہیں، یہ طریقہ ہے قبضہ کامجھے سمجھ نہیں آتی کہ سرکاری زمین پر کیسے مسجد بن گئی؟کراچی میں چائینا کٹنگ کے مد میں 36 ہزار پلاٹوں ایک بار پھر گونج ہے،کمشنر صاحب نے 36 ہزار پلاٹوں پر قبضہ ہوا ہے،چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو سارے پلاٹس خالی کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا جس پر کمشنر کراچی برہم، کمشنر صاحب اگر آپ غیر قانونی بلڈنگ نہیں گرائیں گے تو آپ خود گر جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں