حب،دومختلف حادثات میں بچے سمیت دو افراد جا ں بحق

حب/ حب شہر میں دو حادثات میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ایک حادثہ ڈاکخانہ روڈ پر پیر بازار کے مقام پر پیش آیا جس میں گاڑی کی ٹکر 23 سالہ شخص موری ولد سوائی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا واقعہ حب ندی میں نہاتے ہوئے 12 سالہ عاطف ولد طاہر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا نعشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں