پورے شہری کی سڑکیں عوام کیلئے کھولی جائیں،بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں عبدالستار روڈ بندش کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا حکم ریڈ زون، زرغون روڈ اور بلوچستان اسمبلی سے ملحقہ شاہراہیں کھول دی جائے آدھے گھنٹے میں پورے شہر کی سڑکیں عوام کیلئے کھولی جائے،عدالت کا کمشنر کوئٹہ کو حکم حکومت نے بجٹ اجلاس کی سیکورٹی اور اپوزیشن کا احتجاج روکھنے کے لئے شاہراہیں بند کر رکھی ہے کوئلہ پھاٹک، چمن پھاٹک، ریلوے اسٹیشن، ریگل پلازہ، شہباز ٹاون سمیت ملحقہ شاہراہیں بند ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں