حکومتی اراکین بھی بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے

کوئٹہ، انتخاب نیوز، بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس، حکومتی اراکین، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی،سردار عبدالرحمن کھیتران، نصیب اللہ مری، گہورام بگٹی، احسان شاہ، اور دیگر اراکین بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے ہیں، کئی گھنٹے تاخیر کے بعد تھوڑی دیر میں بجٹ اجلاس متوقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں