تھپڑکھانے کے بعد اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟، بچے کا فرانسیسی صدر سے سوال

پیرس:فرانسیسی صدر کے لاسوم صوبے کے دورے کے دوران ایک بچے نے انہیں ایک حیران کن سوال پوچھ کر نہ صرف حیران بلکہ شرمندہ کر دیا۔ بچے نے معصومانہ لہجے میں پوچھا کہ جناب صدر ایک شہری سے تھپڑ کھانے کے بعد اب آپ کے مزاج کیسے ہیں؟۔صدر میکروں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اوہ وہ ٹھیک ہیں، یہ تفریح نہیں تھا اور یہ اچھی بات نہیں ہے۔پھر انہوں نے بچے کو مزید کہا کہ کسی کو اس طرح تھپڑ مارنا کبھی بھی اچھا نہیں ہوتا، یہاں تک کہ اسکول کے صحن میں بھی یہ اچھا نہیں ہے۔ جس نے مجھے تھپڑ مارا وہ ٹھیک نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں