بلوچستان اسمبلی واقع کیخلاف لسبیلہ میں قبائلی جرگہ طلب

اوتھل: گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کوئٹہ میں ہونے والے ناخوشگوار کے متعلق کل ضلع لسبیلہ کے شہر اوتھل میں بلوچستان عوامی پارٹی لسبیلہ کے تمام سرداران،وڈیرہ صاحبان،معتبررین اور بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں کا ایک اہم جرگہ کل شام 4 بجے اوتھل میں طلب کیا گیا ہے جس میں نواب آف لسبیلہ پر حملے کرنے والوں کے خلاف قبائلی فیصلے کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں