بہنوئی کی دوستوں کے ساتھ ملکر سالی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

سانگھڑ:سانگھڑ میں مبینہ طورپر بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر سالی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈوآدم میں مبینہ طورپرلڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں بہنوئی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سالی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہناہے کہ متاثرہ لڑکی کی شکایت پر اس کے بہنوئی سمیت 5 افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں