چاغی، انتظامیہ کی کارروائی،خفیہ اطلاع پر مطلوب ملزم گرفتار

دالبندین: چاغی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر فضل نامی شخص کو سب انسپکٹر ستار سمالانی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے گرفتار کرکے لاپ آپ میں بند کردیا جس سے تفتیش شروع کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں