وفاقی حکومت نے بابر یعقوب فتح محمد کو چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن مقرر کر دیا

اسلام آباد،وفاقی حکومت نے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کو چیرمین فیڈرل لینڈ کمیشن مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سابق بیوروکریٹ بابر یعقوب فتح محمد کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں