عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے درمیان ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ: وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ملاقات کی ملاقات میں موثر قانون سازی،بجٹ امور اور بلوچستان میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکرقاسم خان سوری نے ملاقات کی ملاقات میں قومی اسمبلی میں موثر قانون سازی،وفاقی بجٹ کے امور اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں