ملک عبید اللہ کاسی کا اغوا پشتون قیادت کو خاموش کرانے کا پیغام ہے،ایمل ولی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)ملک عبیداللہ کاسی صاحب کا اغوا ہونا تمام پشتون قیادت کو خاموش کرانے کیلئے ایک پیغام ہے۔ ہم شہداء دے چکے ہیں، ہمیں خاموش نہیں کرایا جاسکتا۔ کاسی صاحب کو جلد از جلد بحفاظت بازیاب کرایا جائے بصورت دیگر اے این پی اپنا لائحہ عمل اعلان کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں