دالبندین زمباد گاڑی الٹنے سےایک شخص جاں بحق
دالبندین (نامہ نگار) زمباد گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع یک مچ کے قریب تیز رفتار زمباد پک اپ گاڑی الٹنے سے مولوی نور جان نامی شخص شدید زخمی ہوگئے جنھیں ہسپتال پہنچایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Load/Hide Comments


