ہانگ کانگ؛ بم بنانے کے الزام میں سیکنڈری اسکول کے 6 طلبہ گرفتار
وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ میں دھماکا خیز مواد بنانے کی کوشش کرنے والے 9 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے 6 سیکنڈری اسکول کے طلبہ ہیں۔عالمی میڈیاکے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے بم بنانے کے الزام میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں 4 خواتین بھی شامل ہیں
Load/Hide Comments


