تھرپارکر: تالاب میں جمع برساتی پانی میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھررپارکر پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تھرپارکر کے علاقے مٹھی کے قریب تالاب میں جمع برساتی پانی میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ گاو¿ں بھکویو میں پیش آیا، لاشیں نکال کر ورثاءکے حوالے کردی گئی ہیں۔جاں بحق ہونے والے بچے آپس میں کزن تھے اور ان کی عمر 12سال تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں