چین میں کچھ اسکول کھول دیے گئے اپریل 12, 2020اپریل 12, 2020 0 تبصرے کورونا کے پیش نظر چین نے تمام سرکاری اسکولوں کو بند کر دیا تھا لیکن کئی ماہ گزرنے کے بعد اور کورونا وائرس پر بڑی حد تک کنٹرول حاصل کرنے کے بعد چین نے کچھ اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کی سرکاری ٹی وی سی سی ٹی وی نے رپورٹ کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ اسکول کھولنے کا مقصد ماحول کو واپس سازگار بنانے کی طرف لانے کی کوشش ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)