کورونا وائرس کی مریض ماں نے بچے کو جنم دیا

کیمرون میں کورونا وائرس کی مریضہ ماں نے نئے بچے کو جنم دیا ہے۔ اسپتال حکام نے کہا ہے کہ 19سالہ لڑکی اسپتال میں ہی تھی کہ انہوں نے سانس لینے میں مشکلات کا ذکر کیا تھا جس کے بعد ٹیسٹ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کوروناکے مرض میں مبتلا ہیں۔ لیکن اسپیتال کے ڈاکٹروں نے خواتین کو اسپتال میں ہی آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا۔ جبکہ آج اس نے بچے کو جنم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں