مظفرگڑھ، 60 سالہ شخص نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مظفر گڑھ :ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 60 سالہ شخص نے 7 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
Load/Hide Comments


