سرداراختر مینگل نے گوادر میں پینے کیلئے کالےپانی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرشیئر کردی
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے گوادر میں پینے کیلئے کالاپانی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرشیئر کردی جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک شخص پائپ کے ذریعے کالے پانی سے بوتل بھررہاہے۔اپنے پیغام میں سرداراخترجان مینگل نے کہاکہ وزیراعظم کے دورہ گوادر کے بعد علاقہ مکینوں کو پاپا جونز کی جانب سے مفت کوک اور پیزا ملا ہے۔
Load/Hide Comments


