چاغی، تیز ہوا و گرج چمک کیساتھ بارش، متعدد کچی دیواریں منہدم

چاغی:چاغی کے زرعی علاقوں میں تیز ہوا چلنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ تیز بارش تیز آندھی اور بارش سے متعدد کچی دیواریں منہدم تفصیلات کے مطابق تحصیل چاگئے کی مختلف علاقوں میں تیز آندھی چلنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ندی نالوں طغیانی لجے کاریز میں متعدد کچی دیواریں گر کر منہدم ہوگئے لشکراب و گردنواع میں بارش نے زمینداروں کے کڑی فصلات کو کافی نقصان پہنچایا اس وقت گندم،تربوز، خربوز کے فصلات تیار کڑی ہے چاغی کے مختلف زرعی علاقوں میں ابھی گندم کی کٹائی باقی رہ گیا ہے بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں