پنجگور رخشان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

پنجگور:پنجگور رخشان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق منگل کو پنجگور رخشان ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کر پیر بخش نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں