چاغی، بارشوں کے سبب چار دیواری گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

دالبندین میں حالیہ طوفانی بارشوں کے سبب سیلابی ریلے کی وجہ سے چاغی کے ایک گائوں میں چار دیواری گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں